Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al AsrTranslation by Fateh Muhammad Jalundhari |
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
وَالْعَصْرِ کہ انسان نقصان میں ہے |
1 |
إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ کہ انسان نقصان میں ہے |
2 |
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ اور آپس میں حق بات کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے *********** |
3 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
|
Visits wef Apr 2024 |