القرآن الحکیم (اردو ترجمہ)

حضرت شاہ عبدالقادر

سورۃ الفاتحہ

Index           Next

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

 

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔

.1

 سب تعریف اﷲ کو ہے، جو صاحب سارے جہان کا۔

.2

بہت مہربان نہایت رحم والا۔

.3

 مالک انصاف کے دن کا۔

.4

 تجھی کو ہم بندگی کریں، اور تجھی سے ہم مدد چاہیں۔

.5

 چلا ہم کو راہ سیدھی۔

.6

 راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل کیا، نہ وہ جن پر غصّہ ہوا، اور بہکنے والے۔

*********

.7

Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana, Lahore, Pakistan

Visits wef 2016

AmazingCounters.com