بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ کیا ہم نے نہیں کھول دیا تیرا سینہ، |
.1 |
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ اور اتار رکھا تجھ سے بوجھ تیرا؟ |
.2 |
الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ جس نے کڑکائی (توڑی) پیٹھ (کمر) تیری، |
.3 |
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ اور اونچا کیا مذکور (تذکرہ) تیرا۔ |
.4 |
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا سو البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ |
.5 |
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ |
.6 |
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ پھر جب تو فارغ ہو، تو محنت کر۔ |
.7 |
وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ اور اپنے رب کی طرف دل لگا۔ ********* |
.8 |