القرآن الحکیم (اردو ترجمہ)

حضرت شاہ عبدالقادر

سورۃ القدر

Previous           Index           Next

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

 

ہم نے یہ (قرآن) اتارا شب قدر میں۔

.1

 اور تو کیا سمجھا کیا ہے شب قدر؟

.2

شب قدر بہتر ہے ہزار مہینے سے۔

.3

اترتے ہیں فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے حکم سے، ہر کام پر۔

.4

امان ہے وہ رات صبح کے نکلنے تک۔

*********

.5

Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana, Lahore, Pakistan

Visits wef 2016

AmazingCounters.com