Quran Urdu Translation

Surah Al Takathur

Translation by Shah Abdul Qadir



شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


غفلت میں رکھا تم کو (دنیا کی) بہتات (کثرت) کی حرص نے،

1

جب تک جا دیکھیں قبریں۔

2

کوئی نہیں (خبردار) آگے (عنقریب) جان لو گے۔

3

پھر بھی کوئی نہیں (سن لو) ! آگے جان لو گے۔

4

کوئی نہیں (دیکھو) !اگر جانو یقین کر جاننا۔

5

بیشک تم کو دیکھنا دوزخ،

6

پھر دیکھنا یقین کی آنکھ سے۔

7

پھر پوچھیں گے تم سے اس دن آرام (نعمتوں) کی حقیقت۔

***********

8


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Email: cmaj37@gmail.com

Visits wef 2019

website view counter