Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al QurayshShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ اس واسطے کہ ہلا (مانوس کر) رکھا قریش کو، |
1 |
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ ہلا (مانوس کر) رکھنا ان کو کوچ (تجارتی سفر)سے جاڑے کے اور گرمی کے، |
2 |
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ تو چاہئیے بندگی کریں اس گھر کے رب کی، |
3 |
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ جس نے ان کو کھانا دیا بھوک میں، اور امن دیا ڈر میں۔ *********** |
4 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |