Quran Urdu TranslationSurah Al KawtharShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
ہم نے تم کو دی کوثر۔ |
1 |
سو نماز پڑھ اپنے رب کے آگے، اور قربانی کر۔ |
2 |
بیشک جو بیری (دشمن) ہے تیرا، وہی رہا پیچھا کٹا (بے نام و نشان)۔ *********** |
3 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |