Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al FalaqShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ تو کہہ ، میں پناہ میں آیا صبح کے رب کی۔ |
1 |
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ہر چیز کی بدی سے جو اس نے بنائی۔ |
2 |
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ اور بدی سے اندھیرے کی جب سمٹ آئے۔ |
3 |
وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ اور بدی سے عورتوں کی، جو گرہوں میں پھونکیں۔ |
4 |
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ اور بدی سے برا چاہنے والے کی جب لگے ہونسنے (حسد کرنے)۔ *********** |
5 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |