بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
أَلۡهَٮٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ غفلت میں رکھا تم کو (دنیا کی) بہتات (کثرت) کی حرص نے، |
.1 |
حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ جب تک جا دیکھیں قبریں۔ |
.2 |
كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ کوئی نہیں (خبردار) آگے (عنقریب) جان لو گے۔ |
.3 |
ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ پھر بھی کوئی نہیں (سن لو) ! آگے جان لو گے۔ |
.4 |
كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِ کوئی نہیں (دیکھو) !اگر جانو یقین کر جاننا۔ |
.5 |
لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِيمَ بیشک تم کو دیکھنا دوزخ، |
.6 |
ثُمَّ لَتَرَوُنَّہَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ پھر دیکھنا یقین کی آنکھ سے۔ |
.7 |
ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَٮِٕذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ پھر پوچھیں گے تم سے اس دن آرام (نعمتوں) کی حقیقت۔ ********* |
.8 |