Quran Uthmani Arabic with Urdu Translation

Surah Al Akhlas

Shah Abdul Qadir

اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ 

  تو کہہ ، وہ اﷲ ایک ہے۔

1

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ  

اﷲ بے نیازہے۔

2

لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ  

نہ کسی کو جنا ، نہ کسی سے جنا۔

3

وَلَمۡ يَكُن لَّهُ ۥ ڪُفُوًا أَحَدُۢ

اور نہیں اس کے جوڑ کا کوئی۔

***********

4


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 web counter