|
Quran with Urdu TranslationSurah Al QariyahTranslation by Shah Abdul Qadir |
|
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
|
ٱلۡقَارِعَةُ وہ کھڑکھڑاتی (عظیم حادثہ)! |
1 |
|
مَا ٱلۡقَارِعَةُ کیا ہے وہ کھڑکھڑاتی (عظیم حادثہ)؟ |
2 |
|
وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ اور توکیا بوجھا کیا ہے وہ کھڑکھڑاتی (عظیم حادثہ)؟ |
3 |
|
يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ ڪَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ جس دن ہوں لوگ جیسے پتنگے بکھرے۔ |
4 |
|
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ ڪَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ اور ہوں پہاڑ جیسے رنگی اون دھنی۔ |
5 |
|
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٲزِينُهُ ۥ سو جس کی بھاری ہوئیں تولیں (اعمال)، |
6 |
|
فَهُوَ فِى عِيشَةٍ۬ رَّاضِيَةٍ۬ تو اس کو گذران (عیش) ہے من مانتی (دل پسند)۔ |
7 |
|
وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٲزِينُهُ ۥ اور جس کی ہلکی ہوئیں تولیں (اعمال)، |
8 |
|
فَأُمُّهُ ۥ هَاوِيَةٌ۬ تو اس کا ٹھکانا گڑھا۔ |
9 |
|
وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا هِيَهۡ اور تو کیا بوجھا وہ کیا ہے؟ |
10 |
|
نَارٌ حَامِيَةُۢ آگ ہے دھکتی۔ *********** |
11 |
|
© Copy Rights: Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana, Lahore, Pakistan Email: [email protected] |
Visits wef 2019 |
© Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana · Lahore, Pakistan · [email protected]
Lt Col (R) Muhammad Ashraf Javed (Late)
Founder, www.quran4u.com