Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Kawthar

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ

(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے

1

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ

تو اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کرو اور قربانی کیا کرو

2

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ

کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بے اولاد رہے گا

***********

3


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 free web page counter