Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Kafirun

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ

(اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) ان منکران اسلام سے کہہ دو کہ اے کافرو!

1

لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ

جن (بتوں) کو تم پوجتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

2

وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ

اور جس (خد) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

3

وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ

اور (میں کہتا ہوں) کہ جن کی تم پرستش کرتے ہو انکی پرستش کرنے والا نہیں ہوں

4

وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ

اور نہ تم اسکی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں ‏

5

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر ‏

***********

6


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 free web page counter