Quran Urdu Translation

Surah Al Nasr

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


جب اللہ کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہوگئی)

1

اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

2

تو اپنے پروردگار کی تسبیح بیان کرو اور اس سے مغفرت مانگو

بےشک وہ معاف کرنے والا ہے

***********

3


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 free web page counter