Quran Urdu Translation

Surah Al Falaq

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

1

ہر چیز کی بدی سے جو اس نے بنائی

2

اور شب تاریک کی برائی سے جب اسکا اندھیرا چھا جائے

3

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے ‏

4

اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

***********

5


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 free web page counter