|
Quran with Urdu TranslationSurah Al FatihahTranslation by Shah Abdul Qadir |
|
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔ |
1 |
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سب تعریف اﷲ کو ہے، جو صاحب سارے جہان کا۔ |
2 |
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ بہت مہربان نہایت رحم والا۔ |
3 |
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ مالک انصاف کے دن کا۔ |
4 |
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ تجھی کو ہم بندگی کریں، اور تجھی سے ہم مدد چاہیں۔ |
5 |
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ چلا ہم کو راہ سیدھی۔ |
6 |
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل کیا، غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ نہ وہ جن پر غصّہ ہوا، اور بہکنے والے۔ *********** |
7 |
© Copy Rights: Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana, Lahore, Pakistan Email: cmaj37@gmail.com |
Visits wef 2019 |