Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al InshiqaqShah Abdul Qadir | 
	 					
					
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
![]()
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
| 
			     إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ جب آسمان پھٹ جائے۔  | 
			    1 | 
| 
			     وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ اور سن لے حکم اپنے رب کا، اور اسی لائق ہے۔  | 
			    2 | 
| 
			     وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ اور جب زمین پھیلائی جائے،  | 
			    3 | 
| 
			     وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ اور نکال ڈالے جو کچھ اس میں ہے، اور خالی ہو جائے،  | 
			    4 | 
| 
			     وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ اور سن لے حکم اپنے رب کا اور اسی لائق ہے۔  | 
			    5 | 
| 
			     يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ اے آدمی! تجھ کو بچنا (چلن) ہے اپنے رب تک پہنچنے میں بچ بچ کر، پھر اس سے ملنا۔  | 
			    6 | 
| 
			     فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ سو جس کو ملا لکھا اس کے داہنے ہاتھ میں،  | 
			    7 | 
| 
			     فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا تو اس سے حساب لینا ہے آسان حساب۔  | 
			    8 | 
| 
			     وَيَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِهِ مَسْرُورًا اور پھر کر (لوٹ) آئے اپنے لوگوں پاس خوش وقت۔  | 
			    9 | 
| 
			     وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ اور جس کو ملا اس کا لکھا پیٹھ کے پیچھے سے،  | 
			    10 | 
| 
			     فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا سو وہ پکارے گا موت موت،  | 
			    11 | 
| 
			     وَيَصْلَى سَعِيرًا اور پہنچے گا آگ میں۔  | 
			    12 | 
| 
			     إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا وہ رہا تھا اپنے گھر خوش وقت،  | 
			    13 | 
| 
			     إِنَّهُ ظَنَّ أَنْ لَنْ يَحُورَ اس نے خیال کیا کہ پھر (پلٹ) نہ جائے گا۔  | 
			    14 | 
| 
			     بَلَى إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا کیوں نہیں! اس کا رب اس کو دیکھتا تھا۔  | 
			    15 | 
| 
			     فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِ سو قسم کھاتا ہوں شام کی سُرخی کی،  | 
			    16 | 
| 
			     وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ اور رات کی، اور جو اس میں سمٹتا ہے،  | 
			    17 | 
| 
			     وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ اور چاند کی جب پورا ابھرے۔  | 
			    18 | 
| 
			     لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ تم کو چڑھنا ہے درجے پر درجہ (رتبہ اعلٰی)۔  | 
			    19 | 
| 
			     فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ پھر کیا ہوا ہے ان کو یقین (ایمان) نہیں لاتے۔  | 
			    20 | 
| 
			     وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩ اور جب پڑھئیے ان پاس قرآن، سجدہ نہیں کرتے۔ (سجدہ)  | 
			    21 | 
| 
			     بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ اُوپر سے یہ منکر جھٹلاتے ہیں۔  | 
			    22 | 
| 
			     وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ اور اللہ خوب جانتا ہے جو اندر (دلوں میں) بھر رکھتے ہیں۔  | 
			    23 | 
| 
			     فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ سو خوشی سُنا ان کو دکھ والی مار (عذاب) کی۔  | 
			    24 | 
| 
			     إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ مگر جو یقین (ایمان) لائے ور کیں بھلائیں، ان کو نیگ (جز) ہے بے انتہا۔ ***********  | 
			    25 | 
				© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com | 				
					
					
					 
  | 
	 				
	 				
						 Visits wef Apr 2024  |