Glorious Quran

The Eternal Reality

Surah Al Inshirah

Urdu Translation by Shah Abdul Qadir

اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں


شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔

1

 کیا ہم نے نہیں کھول دیا تیرا سینہ،

2

اور اتار رکھا تجھ سے بوجھ تیرا؟

3

جس نے کڑکائی (توڑی) پیٹھ (کمر) تیری،

4

اور اونچا کیا مذکور (تذکرہ) تیرا۔

5

سو البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

6

البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

7

پھر جب تو فارغ ہو، تو محنت کر۔

8

اور اپنے رب کی طرف دل لگا۔

***********

© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Mar 2019