Quran Urdu Translation

Surah Al Humazah

Translation by Shah Abdul Qadir



شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


 خرابی ہے ہر طعنے دیتے عیب چنتے کی۔

1

جس نے سمیٹا مال اور گِن گِن رکھا،

2

 خیال رکھتا ہے کہ اس کا مال سدا رہے گا اسکے ساتھ۔

3

 کوئی نہیں!اس کو پھینکنا ہے اس روندنے والی (حُطمہ) میں۔

4

اور تو کیا بوجھا  کون ہے روندنے والی (حُطمہ)؟

5

آگ ہے اﷲ کی سلگائی۔

6

وہ جو جھانک لیتی ہے دل(میں) ۔

7

ان کو اس میں موندا (ڈھانک دیا)ہے،

8

لمبے لمبے ستونوں میں۔

***********

9


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Email: cmaj37@gmail.com

Visits wef 2019

website view counter