Glorious Quran

The Eternal Reality

Surah Al Fil

Urdu Translation by Shah Abdul Qadir

اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں


شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔

1

  نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے، ہاتھی والوں سے؟

2

نہ کر دیا ان کا داؤ غلط؟

3

اور بھیجے ان پر اڑتے جانور تنگ تنگ (جھنڈ)۔

4

پھینکتے ان پر پتھریاں کھنگر (کنکر)کی؟

5

پھر کر ڈالا ان کو جیسے بھس کھایا ہوا

***********

© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Mar 2019