Quran Urdu Translation

Surah Al Quraysh

Shah Abdul Qadir

اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


اس واسطے کہ ہلا (مانوس کر) رکھا قریش کو،

1

ہلا (مانوس کر) رکھنا ان کو کوچ (تجارتی سفر)سے جاڑے کے اور گرمی کے،

2

تو چاہئیے بندگی کریں اس گھر کے رب کی،

3

جس نے ان کو کھانا دیا بھوک میں، اور امن دیا ڈر میں۔

***********

4


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 web counter