Quran Urdu Translation

Surah Al Nasr

Translation by Shah Abdul Qadir



شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


جب پہنچ چکی مدد اﷲ کی اور فیصلہ۔

1

اور تو نے دیکھے لوگ داخل ہوتے اﷲ کے دین میں فوج در فوج۔

2

اب پاکی بول اپنے رب کی خوبیاں، اور گناہ بخشوا اس سے ،

بیشک وہ معاف کرنےوالا ہے۔

***********

3


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Email: cmaj37@gmail.com

Visits wef 2019

website view counter