Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al ZalzalahShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا جب ہلائیے زمین کو اس کے بھونچال سے ۔ |
1 |
وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا اور نکال ڈالے زمین اپنے بوجھ۔ |
2 |
وَقَالَ ٱلۡإِنسَـٰنُ مَا لَهَا اور کہے گا آدمی اس کو کیا ہوا؟ |
3 |
يَوۡمَٮِٕذٍ۬ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا اس دن بتا دےگی اپنی باتیں، |
4 |
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا اس واسطے کہ اس کے رب نے حکم بھیجا اس کو۔ |
5 |
يَوۡمَٮِٕذٍ۬ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتً۬ا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَـٰلَهُمۡ اس دن ہو پڑیں گے(پلٹیں گے) لوگ بھانت بھانت (گروہ در گروہ) کہ انکو دکھائیے انکے کئے |
6 |
فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرً۬ا يَرَهُ ۥ سو جس نے کی ذرہ بھر بھلائی، وہ دیکھ لے گا۔ |
7 |
وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ۬ شَرًّ۬ا يَرَهُ ۥ اور جس نے کی ذرہ بھر برائی، وہ دیکھ لے گا۔ |
8 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |